Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

قطعہ بنام مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ایک مرد قلندر تھے وحدت کی مئے کا سمندر تھے راز معرفت کا مظہر تھے نور الٰہی کا پیکر تھے ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 10/02/2025,

Loading

قطعہ بنام مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

قطعہ بنام محترم ابرار شاہ صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم ابرار شاہ صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی خواجہ نور الدین کے نور کی ضیا مشتاق کرم و عنایت، فیض و عطا ان کو منزل سے کرے گا ہم کنار ان کی جستجوئے حق کا یہ،سلسلہ ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 10/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم ابرار شاہ صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی جلوہ ءجانا نہ نے، سرشار کیا ان کو عشق کی سرمستی کا، مئے خوار کیا ان کو رخ دلبر کی رعنائیوں اور دلربا ئیوں نے صورت پرستی کا،  پرستار کیا ان کو ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 08/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ پاک غیور ہے اور مومن بھی غیرت مند ہے ، اللہ پاک کی غیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ بندۂ مومن ایسے کام کا

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق

ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق)ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ سب رشتہ دار اس سے خوش رہیں۔ اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے وہ ہر ممکن جتن کرتی ہے

Loading

ہرایک کو خوش رکھنے میں اپنی توانائی ضائع مت کیجئے۔۔۔ تحریر۔۔۔صابرہ رفیق Read More »

قبرستان۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری

قبرستان تحریر۔۔۔جاوید چوہدری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قبرستان۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)آؤ میں تمہارے سوال کا جواب دیتا ہوں“۔ وہ اٹھے۔ چھتری اٹھائی۔ دروازہ کھولا اور ہم باہر آگئے۔ ہم ڈھلوانی گلیوں میں چلنے لگے۔ باسفورس زیادہ دور نہیں تھا۔ در مختوں کے پتے جھڑ چکے تھے۔ مخفی ہڈیوں کو گدگدارہی تھی اور فضا میں ایک

Loading

قبرستان۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم ﷺ میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں ، دو واپس لوٹ آتی ہیں اور ایک اس کے ساتھ باقی رہتی ہے، اس کے اہل و عیال، اس کا مال اور اس کا عمل اس کے ساتھ جاتے ہیں اور اس کے اہل و عیال اور

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

“مرد کی عمر ویسی ہے جیسا وہ محسوس کرے،

زندگی کی بھیڑ بھاڑ میں اچانک مجھے احساس ہوا کہ میں چالیس سال کی ہوگئی ہوں۔ پھر پینتالیس، اور پھر پچاس! یہ اعداد میں نے پہلے کبھی نہیں سنے تھے۔ جیسے ہی ساٹھ کے قریب پہنچی، خوف نے مجھے جکڑ لیا۔ اب لوگ مجھے “حاجی صاحبہ” اور “خالہ” کہنے لگے تھے۔ پھر بات اور بڑھ

Loading

“مرد کی عمر ویسی ہے جیسا وہ محسوس کرے، Read More »

والد صاحب، آپ نے ہمیشہ مجھے درست راستہ دکھایا، اور میں ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا۔

“والد صاحب” میرے والد جب کبھی میرے کمرے میں آتے اور دیکھتے کہ بتی جل رہی ہے اور میں کمرے میں نہیں ہوں، تو کہتے: “تم بتی کیوں نہیں بجھاتے؟ اتنی بجلی کیوں ضائع کرتے ہو؟” جب وہ واش روم میں جاتے اور نل سے پانی ٹپک رہا ہوتا، تو زور سے کہتے: “تم نل

Loading

والد صاحب، آپ نے ہمیشہ مجھے درست راستہ دکھایا، اور میں ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا۔ Read More »

چنگیز خان کو زندگی میں دو بڑی جنگوں اور سات چھوٹی جھڑپوں میں شکست ہوئی

چنگیز خان کو زندگی میں دو بڑی جنگوں اور سات چھوٹی جھڑپوں میں شکست ہوئی ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل )چنگیز خان کو زندگی میں دو بڑی جنگوں اور سات چھوٹی جھڑپوں میں شکست ہوئی ، ہر بار مدِ مقابل ایک ہی تھا : سلطان جلال الدین خوارزم شاہ۔ چنگیز خان نے صرف ایک ہی دشمن

Loading

چنگیز خان کو زندگی میں دو بڑی جنگوں اور سات چھوٹی جھڑپوں میں شکست ہوئی Read More »