حج سے قبل مسجدالحرام میں غلاف کعبہ 3 میٹر بلند کر دیا گیا
مکہ مکرمہ : مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کا نچلا حصہ 3میٹر تک بلند کر دیا گیا ،غلاف کعبہ کو اوپر اٹھانے کا مقصد حج کے رش میں نقصان سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کا نچلا حصہ 3میٹرتک بلند کر دیا اور نچلے حصے کو چاروں اطراف سے سفید کپڑے سے […]
![]()
حج سے قبل مسجدالحرام میں غلاف کعبہ 3 میٹر بلند کر دیا گیا Read More »









