Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایران اور علاقائی سلامتی سے لے کر تیل کی قیمتوں تک کے مسائل پر برسوں کے گہرے اختلافات کے بعد ریاض کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے مشن پر منگل کو سعودی عرب پہنچے۔ امریکی […]

Loading

کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی ترجمان نے

Loading

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق Read More »

سعودی عرب: تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کی ترقی بھی عروج پر

ریاض: سعودی عرب میں تیل کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی روز افزوں ترقی ہورہی ہے۔ رواں برس دوسری سہ ماہی میں مملکت کی نان آئل جی ڈی پی میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اردو نیوز کے مطابق ایک کاروباری سروے سے علم ہوا کہ سعودی عرب کے نان آئل سیکٹر نے مئی

Loading

سعودی عرب: تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کی ترقی بھی عروج پر Read More »

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے

امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کے لیے بھی سرگرم ہوگئے۔ ایک طرف حقیقی آزادی کے نعرے لگائے جارہے ہیں تو دوسری طرف امریکی کانگریس کے ارکان سے پاکستان مخالف بیانات دلوانے کے جتن کیے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی امریکا کے

Loading

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے Read More »

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی کوششیں پھر ناکام ثابت ہوئیں جس کے بعد یہ آسٹریلیا میں خالصتان کے قیام کیلئے تیسرا مرحلہ

Loading

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد Read More »

تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ

متحدہ عرب امارات اور کویت نے اوپیک پلس اجلاس میں طے کردہ کوٹے کے مطابق تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کٹوتی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ 2024 کے آخر تک رضا کارانہ طور پر یومیہ ایک لاکھ 44 ہزار بیرل تیل

Loading

تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ Read More »

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری دے دی۔ سینیٹ میں قرضوں میں اضافے کی حد میں اضافے کے حق میں 63 ووٹ جبکہ مخالفت میں 36 ووٹ ڈالے گئے۔ کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد اب وفاقی حکومت کی اکتیس اعشاریہ چار کھرب

Loading

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدی Read More »

بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے233 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی

بھارتی ریاست اڑیسا میں مسافر اور مال بردار ٹرین میں ٹکر کے نتیجے میں233 افراد ہلاک اور  900 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو ٹرینوں میں ٹکر کے نتیجے میں شالیمار چنئی کورومنڈل ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر

Loading

بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے233 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی Read More »

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی اور بی جے پی کی سیاست پر کڑی تنقید کرتے

Loading

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی Read More »

حرمین شریفین میں حج کا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع

سعودی عرب میں رواں سال حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں 14 ہزار مرد وخواتین کارکنان خدمات انجام دیں گے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے لیے تاریخ کے سب سے بڑے آپریشنل منصوبے کا آغاز

Loading

حرمین شریفین میں حج کا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع Read More »