اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی حکومت کی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزرا کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر نے […]
![]()
اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی Read More »









