ایتھنز کی فضائیں نعتِ رسول ﷺ سے مہک اٹھیں — منہاج اسلامک سنٹر انوفیتا میں روح پرور محفل نعت، خوشیوں بھرا کیک بھی کاٹا گیا
ایتھنز کی فضائیں نعتِ رسول ﷺ سے مہک اٹھیں — منہاج اسلامک سنٹر انوفیتا میں روح پرور محفل نعت، خوشیوں بھرا کیک بھی کاٹا گیا یونان : ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصراقبال بسراء )عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو سے معطر، ذکرِ رسالت سے روشن، اور ایمان کی روشنی سے جگمگاتی ایک روح پرور محفل […]
![]()









