پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے ویانا میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاک فرینڈز آسٹریا کی انتظامی امور کی مرکزی باڈی کے الیکشن علامہ غلام مصطفے بلوچ کو اتفاق رائے سے صدر منتخب کر لیا گیا۔