Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر […]

Loading

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

آج تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج دن ساڑھے 12 بجے تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈیم کے اسپل ویز کھلنے سے پانی کا بہاؤ 2لاکھ 50 ہزارکیوسک تک متوقع

Loading

آج تربیلا ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ Read More »

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری

بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق فراہم کی گئی نئی معلومات کی بنا پر انڈس واٹر کمیشن نے دریائے چناب اور راوی کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری کر دیے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 38 سال

Loading

چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری Read More »

چیئرمین این ڈی ایم اے نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دیدی

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دے دی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ہمارے ہاں 200ملی میٹر بارش ہو تو وہ ایک آفت بن جاتی ہے، بارشوں کے

Loading

چیئرمین این ڈی ایم اے نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دیدی Read More »

کے پی میں سیلاب سے 406 ہلاکتیں ، بونیر میں سب سے زیادہ 237 اموات ہوئیں

پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پشاور :  پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)   نے  خیبرپختونخوا میں سیلاب سے  ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق  کے پی میں  بارشوں سمیت مختلف حادثات کے نتیجے میں اب تک 406 افراد جاں بحق  اور 245 زخمی ہوچکے

Loading

کے پی میں سیلاب سے 406 ہلاکتیں ، بونیر میں سب سے زیادہ 237 اموات ہوئیں Read More »

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ نئی انتہا کی طرف، نئے سیکرٹری جنرل کیلئے کئی نام سامنے آگئے

کروڑوں کی پریکٹس گنوا کر تحریک انصاف کے عہدیدار  بنے راجہ سلمان اکرم بے نیل و مرام پارٹی سے نکل گئے۔ بشریٰ بی بی کے ہتک آمیز رویے پر برا فروختہ راجہ سلمان دوسری اور حریف خاتون علیمہ خانم کی تلخ نوائی کی تاب نہ لا سکے جو ان کی ممدوح تھی۔ تحریک انصاف کی

Loading

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ نئی انتہا کی طرف، نئے سیکرٹری جنرل کیلئے کئی نام سامنے آگئے Read More »

انجینئر محمد علی مرزا گرفتار

جہلم : پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا۔ جہلم پولیس کے مطابق انجینئر محمد علی مرزاکو  3 ایم پی او کےتحت گرفتار کیاگیا اور انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انجینئر علی مرزا کے خلاف مذہبی جماعتوں کی جانب سےدرخواست دائر ہے جس کے نتیجے میں انہیں گرفتار کیا

Loading

انجینئر محمد علی مرزا گرفتار Read More »

سلمان اکرم فیملی کی طرح ہیں ان سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی: علیمہ خان

راولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہےکہ ان کی سلمان اکرم سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی وہ فیملی کی طرح ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کی سپریم کورٹ سےضمانت ہوئی مگر سمجھ نہیں آئی میرے بچوں کو

Loading

سلمان اکرم فیملی کی طرح ہیں ان سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی: علیمہ خان Read More »

بھارت نے ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا

بھارت کی جانب سے ستلج کے بعد دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے راوی میں کوٹ نیناں کے مقام پرپانی کا بہاؤ 79 ہزار 800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ نالہ اوج میں جلالہ کے مقام پرپانی کا بہاؤ 48500کیوسک  جبکہ جسڑ کے مقام پرپانی کا

Loading

بھارت نے ستلج کے بعد دریائے راوی میں بھی پانی چھوڑ دیا Read More »

گریٹراسرائیل منصوبہ خطے کیلئے خطرہ ہے، اس منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں: پاکستان

پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا گریٹراسرائیل منصوبے خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے اور پاکستان گریٹر اسرائیل منصوبے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں اسحاق

Loading

گریٹراسرائیل منصوبہ خطے کیلئے خطرہ ہے، اس منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں: پاکستان Read More »