بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ، دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی
بھارت نے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کر کے دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات دیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارت کی طرف سے ماضی میں بھی سیلابی […]
![]()
بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ، دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی Read More »









