بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی: علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھےگزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں کرنے دی گئی، مجھے کہا گیا کہ آپ کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔ […]
![]()
بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی: علی امین گنڈاپور Read More »









