سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے۔ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ دینا ہی تھا تو کچھ انتظار کرلیتے، فیصلے کا تعلق مذاکرات کے ساتھ نہ ہونا چاہیے […]
![]()
سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر Read More »









