Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کرم میں جھڑپیں، مزید 5 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 107 ہوگئی

کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا تاہم اس کے باوجود 8 روز سے جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے […]

Loading

کرم میں جھڑپیں، مزید 5 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 107 ہوگئی Read More »

ہماری غلطیوں سے عمران خان کی سختیاں بڑھ رہی ہیں، ذمہ دار مرکزی قیادت ہے: شوکت یوسفزئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی نے ایک بار پھر اپنی پارٹی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری غلطیوں کی وجہ سے عمران خان کی سختیاں بڑھ رہی ہیں جس کی تمام تر ذمہ داری مرکزی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ شوکت یوسفزئی

Loading

ہماری غلطیوں سے عمران خان کی سختیاں بڑھ رہی ہیں، ذمہ دار مرکزی قیادت ہے: شوکت یوسفزئی Read More »

علی امین، بشریٰ بی بی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے رات کہاں قیام کیا؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے ان کی بہن مریم وٹو اور سیکرٹری پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ رات اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان کیا گیا جس

Loading

علی امین، بشریٰ بی بی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے رات کہاں قیام کیا؟ Read More »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسپتال لائے گئے زخمی اور جاں بحق افراد کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران اسپتال لائے گئے زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کی فہرست سامنے آگئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز سکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی آئی ورکرز کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ پورا دن جاری رہا تاہم رات دیر گئے

Loading

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسپتال لائے گئے زخمی اور جاں بحق افراد کی فہرست سامنے آگئی Read More »

بشریٰ بی بی اور علی امین کا جلا ہوا کنٹینر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز جلنے والا بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور کا کنٹینر توجہ کا مرکز بن گیا۔  تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز بشریٰ بی بی اورعلی گنڈاپور کا مرکزی کنٹینر گزشتہ رات نذر آتش کردیا گیا تھا جو اب اسلام آباد کے

Loading

بشریٰ بی بی اور علی امین کا جلا ہوا کنٹینر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

ٹرمپ کے مشیر کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے ایک خبر کو ری پوسٹ کرتے ہوئے رچرڈ گرینل نے لکھا کہ عمران خان کو رہا کیا

Loading

ٹرمپ کے مشیر کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ Read More »

گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوس

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جا کر احتجاج کرنے کے اقدام سے پی ٹی آئی قیادت مایوس ہے۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو حسن ابدال جانے اور ڈی چوک کی طرف مارچ نہ کرنے پر

Loading

گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوس Read More »

وزیر داخلہ کا پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرانے کا اعلان

وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس کانسیٹبل کے قتل کی ایف آئی آر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہدا کی فیملی سے وعدہ ہے ان کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، جن لوگوں نے احتجاج

Loading

وزیر داخلہ کا پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرانے کا اعلان Read More »

دھرنے کیلئے متبادل جگہ پر عمران خان کی حامی کے باوجود بشریٰ بی بی کاماننے سے انکار

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے ویڈیو پیغام  پر  بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور سے رابطہ کیا، عمران خان کے احتجاج کیلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجود بشریٰ بی بی نے ماننے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے مؤقف اپنایا کہ

Loading

دھرنے کیلئے متبادل جگہ پر عمران خان کی حامی کے باوجود بشریٰ بی بی کاماننے سے انکار Read More »

پی ٹی آئی کا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں سے ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے۔   اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پہنچ چکا ہے اور ڈی چوک کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔  اس سے قبل

Loading

پی ٹی آئی کا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ Read More »