Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ وہ امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کی ٹیم سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی نا انصافیوں پر بات کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے دی نیوز […]

Loading

ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری Read More »

بانی پی ٹی آئی نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے: علی محمد خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ٹرمپ کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔  علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ جو بائیڈن کے دور میں مداخلت ہوئی اور اس دور میں جو منفی رویہ تھا، ٹرمپ

Loading

بانی پی ٹی آئی نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے: علی محمد خان Read More »

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پر بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ غزہ لبنان اور عراق میں جنگ بندی ضروری ہے اس معاملے پر کوئی بات نہیں ہوسکتی۔

Loading

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف Read More »

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دیے گئے اہداف پورے نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا مددگار مشن منی بجٹ لانے پر حکومت سے مذاکرات کرنے کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔  پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

Loading

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا Read More »

‏پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے: وزیر دفاع کا دعویٰ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ ‏پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے بانی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ یہ بھی آپشن ٹرائی کی جارہی ہے  پی ٹی آئی والے خود بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے

Loading

‏پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے: وزیر دفاع کا دعویٰ Read More »

سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ مسلح افواج کا اندرونی معاملہ ہے: سیکرٹری پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافے کو مسلح افواج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ  کا کہنا تھاکہ حکومت نے گزشتہ روز عدلیہ اور پوری قوم پر حملہ کیا، حکومت اب مقتدرہ کی خواہش پر جج

Loading

سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ مسلح افواج کا اندرونی معاملہ ہے: سیکرٹری پی ٹی آئی Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ اس سے پہلے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے دفتر خارجہ میں وزیرخارجہ

Loading

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت Read More »

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار دیدیا۔  شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر اس معاملے پر بھی دھڑے بندی ہورہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی رہا نہ ہوں۔

Loading

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل Read More »

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں اور زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہیں تاہم طویل سفر باقی

Loading

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہ Read More »

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ

لاہور میں کئی روز   بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔  لاہور گزشتہ چند روز سے مسلسل دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر

Loading

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ Read More »