Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر  بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے۔  […]

Loading

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی Read More »

اسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جواب

کراچی: وفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کے معاملے پر عدالت میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران سرکاری

Loading

اسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جواب Read More »

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن بھی شامل تھے۔ پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے اور مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے

Loading

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج Read More »

جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہتر، بات آگے بڑھ سکتی ہے: سلمان اکرم

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہت بہتر ہے اور یہاں سے بات آگے بڑھائی جاسکتی ہے۔  سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بھی میٹنگ ہو رہی ہے جس میں حتمی فیصلہ ہوجائےگا، تجاویز سے متعلق

Loading

جے یو آئی کا آئینی ترمیم کا مسودہ بہتر، بات آگے بڑھ سکتی ہے: سلمان اکرم Read More »

مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کہا ہےکہ اس واقعے پر  ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں اور بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے جب کہ ہم نے ویڈیوز کو مزید تحقیق کے لیے فارنزک ٹیم کو دے دیا ہے جو تجزیہ کرکے رپورٹ دے

Loading

مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور Read More »

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پشاور: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو  تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور

Loading

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان Read More »

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔ آکسفورد یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ روایتی

Loading

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر Read More »

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے۔ ایس سی او سربراہی کانفرنس سے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، بھارت نے اس

Loading

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب Read More »

پی ٹی آئی نے دھرنوں میں ناکامی کے بعد لاہور کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مبینہ واقعے کا خطرناک منصوبہ بنایا: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو دہشتگرد جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے لاہور کے کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے پر انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 10 اکتوبر بچی کے ساتھ مبینہ

Loading

پی ٹی آئی نے دھرنوں میں ناکامی کے بعد لاہور کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مبینہ واقعے کا خطرناک منصوبہ بنایا: مریم نواز Read More »

بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی اور ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے شنکرایک ساتھ بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور جے شنکر کے درمیان ظہرانے پر بات چیت

Loading

بھارتی درخواست پر اسحاق ڈار اور جے شنکر کی غیر معمولی ملاقات Read More »