لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج میں ہمارے 278 کارکن جاں بحق ہونے۔ جس پر شو کے میزبان حامد میر نے […]
![]()
لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا Read More »









