پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ امارات کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، احتجاج، پاسپورٹ اور شناختی دستاویزات میں جعلسازی کے الزامات کے بعد گداگری اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں، دیگر کے مقابلے میں پاکستانیوں کی شرح زیادہ ہے […]
![]()
پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں Read More »








