190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کے بیان کیلئے سوالنامہ دے دیا گیا
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 342 کا بیان جمع کرانے کیلئے سوال نامہ فراہم کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ […]
![]()









