پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی ایم این ایز کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں […]
![]()
پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم Read More »









