کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت سیشن کورٹ سے بھی مسترد
کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر باپ بیٹی کو گاڑی سے کچل کر قتل کرنے والی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ پر منشیات کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزمہ کی […]
![]()
کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت سیشن کورٹ سے بھی مسترد Read More »









