پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے اسے ہر صورت روکنا ہو گا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہاہے کہ پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے، زراعت کے شعبے کا معیشت میں بہت اہم […]
![]()
پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ Read More »









