بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کو 24 گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ بھارتی تجزیہ کاروں اور میڈیا نے اسے سازش قرار دیکر ملبہ پاکستان، امریکا اور چین پر ڈال دیا۔ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کے خاتمے نے بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے، بھارت […]
![]()
بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا Read More »









