مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران جمال مندوخیل نے ریمارکس دیےکہ مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کررہا ہے جس […]
![]()
مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیل Read More »









