کے پی حکومت کا پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس دوران وزیر اعلیٰ نے حکام کو 4 ماہ میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے علی […]
![]()
کے پی حکومت کا پشاور میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ Read More »









