Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد جاری: سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم لانے کی تجویز

اسلام آباد: حکومت کو سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق  یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کی جارہی ہے اور  نئی اسکیم سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تیار کی ہے۔ ذرائع […]

Loading

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد جاری: سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم لانے کی تجویز Read More »

وزارتیں نہیں مانگی، نمبرز کے حساب سے حکومت کو ہماری ضرورت بھی نہیں: خالد مقبول

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نمبر کے حوالے سے حکومت کو ہماری ضرورت ہے اور نا ہی ہمیں ان کی ضرورت ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے خالد مقبول صدیقی سے پوچھا کہ کیا آپ وفاقی کابینہ کا حصہ کب بننے جا

Loading

وزارتیں نہیں مانگی، نمبرز کے حساب سے حکومت کو ہماری ضرورت بھی نہیں: خالد مقبول Read More »

عمر ایوب کو اپویشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔ امکانی طور پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمر ایوب  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ واضح رہے کہ  قومی اسمبلی

Loading

عمر ایوب کو اپویشن لیڈر بنانے کا فیصلہ Read More »

ذاتیات کی بات ہوگی تو بات بہت دور تک جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتیات کی بات ہوگی تو بات بہت دور تک جائے گی۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کےا جلاس میں بلاول بھٹو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح پتا چلا کہ محمود اچکزئی کے گھر کوئی چھاپہ

Loading

ذاتیات کی بات ہوگی تو بات بہت دور تک جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے پر راضی ہوگئی

پاکستان پیپلز  پارٹی مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور  وزیر خزانہ ذمہ داریاں دیے جانے پر  رضامند ہو گئی ہے۔ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل الیکشن مہم کے دوران پیپلز  پارٹی کے رہنماؤں نے پی ڈی ایم حکومت میں وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں نبھانے والے اسحاق

Loading

پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے پر راضی ہوگئی Read More »

آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، صدارتی الیکشن کیلئے ووٹ دینے کی درخواست

کراچی: صدارتی انتخابات میں ووٹ کے معاملے پر  پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار  آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو ٹیلی فون کر کے

Loading

آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، صدارتی الیکشن کیلئے ووٹ دینے کی درخواست Read More »

صدارتی الیکشن: زرداری کیلئے ایک ایک ووٹ قیمتی، سینیٹ میں خالی نشستوں سے نقصان ہوگا

اسلام آباد: صدارتی الیکشن پرسینیٹ کی خالی 10 نشستیں بھی اثر انداز ہوں گی۔ سوال یہ ہے کہ ان خالی نشستوں کا نقصان کس امیدوار کو ہوگا؟ بظاہر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کو سینیٹ میں خالی ہونے والی 10 نشستوں کا زیادہ نقصان ہوگا۔ جے یو آئی

Loading

صدارتی الیکشن: زرداری کیلئے ایک ایک ووٹ قیمتی، سینیٹ میں خالی نشستوں سے نقصان ہوگا Read More »

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تنخواہ دار اور  غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کے ساتھ ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کا بوجھ دوگنا

Loading

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ Read More »

علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ فہرست تیار

پشاور:خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے نام بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ ارشد ایوب، تاج محمد ترند، شکیل خان، فضل شکور خان، پختون یار اور مینا

Loading

علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ فہرست تیار Read More »

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان

لاہور: ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔

Loading

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان Read More »