فرمان عالی شان۔۔۔!!

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں  پر مہر لگا دے گا پھر وہ غافلین میں سے ہو جائیں گے” -(صحیح المسلم شریف: کتاب الجمعۃ: باب التغلیظ فی ترک الجمعۃ: ص۴۳۰: الحدیث: ۴۰/۸۶۵)

جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی