دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمے داری لیتا ہوں : عمران خان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے غیر ملکی جریدے دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمہ داری لے لی۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافی نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ آرٹیکل لکھ کر بھیجا یا زبانی ڈکٹیٹ کروایا؟ اس پر عمران خان نے پہلے […]
![]()
دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمے داری لیتا ہوں : عمران خان Read More »









