انتخابات کا ماحول بن چکا، سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں: پی پی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کےبیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کا ماحول بن چکا ہے، آج بھی ملک کو سیاسی بحران سےنکالنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کو بہادر لیڈر شپ کی ضرورت […]
![]()
انتخابات کا ماحول بن چکا، سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں: پی پی Read More »









