الیکشن التوا قرارداد: ایوان میں موجود 14 سینیٹرز کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد: سینیٹ میں 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کی منظوری کے وقت ایوان میں 14 ارکان موجود تھے۔ خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے الیکشن التواکی قرارداد پیش کی، قرارداد کی بی اے پی ارکان اور فاٹا سے رکن ہدایت اللہ نے حمایت کی جب کہ اجلاس میں سینیٹرز […]
![]()
الیکشن التوا قرارداد: ایوان میں موجود 14 سینیٹرز کے نام سامنے آگئے Read More »









