العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں […]
![]()
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری Read More »









