Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم

مظفرآباد: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے لوگوں کو […]

Loading

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم Read More »

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس میں کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا۔ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان کیس کے خلاف  پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر پشاور ہائیکورٹ نے عدالت میں سماعت مکمل ہونے تک الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے سے

Loading

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا Read More »

کیا اب عام انتخابات 8 فروری کو ممکن ہیں؟

اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران کے حصول کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے جس سے 8 فروری کے عام انتخابات میں تاخیر کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر

Loading

کیا اب عام انتخابات 8 فروری کو ممکن ہیں؟ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان Read More »

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نےکہا ہےکہ  قائد اعظم  نے اسرائیل کے معاملے  پر جو رائے دی تھی اس سے اختلاف کرنا ‘کفر’ نہیں ہوگا۔  ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘دو ریاستی حل’ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے۔  نگران  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطین کے دو

Loading

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم Read More »

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ لاہور

Loading

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار Read More »

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر

اسلام آباد: ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ چارج فریم کرنےکا ایک

Loading

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ 

Loading

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی Read More »

ڈی آئی خان حملہ: افغانستان ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہےکہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کےحوالے کرے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ڈی آئی خان حملے کے ثبوت

Loading

ڈی آئی خان حملہ: افغانستان ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان Read More »

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نااہلی مدت کے سوال والے تمام کیس جنوری 2024

Loading

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ Read More »