Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مارچ، ڈی جی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع 7 افراد گرفتار

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تربت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ جاری ہے جس میں پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ شریک ہیں۔ ڈیرہ غازی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع ہونے والے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد […]

Loading

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مارچ، ڈی جی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع 7 افراد گرفتار Read More »

کرپشن کے مقدمے میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم

راولپنڈی: اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں زیر حراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

Loading

کرپشن کے مقدمے میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم Read More »

پی پی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جے یو آئی سے رابطہ

پشاور: جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے 3 سیاسی جماعتوں نے رابطہ کیا ہے۔ صوبائی ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر عوامی نیشنل، قومی وطن پارٹی اور پیپلزپارٹی نے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  تینوں جماعتوں کے ساتھ کل علیحدہ علیحدہ

Loading

پی پی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جے یو آئی سے رابطہ Read More »

پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ،

پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام منعقدہ آن لائن جلسے میں روپوش رہنماؤں حماد اظہر اور زرتاج گل سمیت نو مئی کے واقعات میں مطلوب رہنما بھی شریک ہوئے۔ ورچوئل جلسے میں پارٹی رہنماؤں نے یوٹیوب، فیس بک، انسٹا گرام اور ایکس پلیٹ فارم پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ ورچوئل جلسے سے خطاب میں

Loading

پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ، Read More »

’درخواست پر الیکشن میں تاخیر کا جواز نہیں تھا‘، پی ٹی آئی آر اوز سے متعلق اپنے مطالبے پر قائم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے انتظامیہ سے ریٹرننگ افسران (آر اوز) کی تعیناتی نہ کرنے کے مطالبے پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست کی بنیاد پر الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں،

Loading

’درخواست پر الیکشن میں تاخیر کا جواز نہیں تھا‘، پی ٹی آئی آر اوز سے متعلق اپنے مطالبے پر قائم Read More »

نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے وارنٹ چیئرمین نیب نے جاری کیے جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کرلیا۔ وارنٹ کے متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس

Loading

نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا Read More »

الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ کے حکم پر عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔ شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے اور 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔ شیڈول کے تحت کاغذات نامزدگی

Loading

الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ کے حکم پر عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں  عمران خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے

Loading

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور Read More »

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطینیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا

Loading

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطینیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار Read More »

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہےکہ  افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کررہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نےکہا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ہیں اور افغانستان میں موجود پناہ گاہوں کا پاکستان میں موجود دہشتگردی سے تعلق ہے۔

Loading

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان Read More »