فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: جس شخص نے کہا
‏ *سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ*
‏ اللہ تعالیٰ ہر کلمے کے بدلے اس کے لئے جنت میں ایک درخت لگا دیگا

‏السلسلۃ الصحیحۃ 2971