سیکریٹ عدالت کے جج رخصت پر، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سائفر کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے بارے میں عدالتی عملے نے پی ٹی آئی وکلا کو آگاہ کر دیا۔ سیکریٹ عدالت کے جج کے […]
![]()
سیکریٹ عدالت کے جج رخصت پر، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی Read More »









