آئی ایم ایف کی شرط، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں فارن کرنسی فرق ایک فیصد سے بھی نیچے آگیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر فارن کرنسی کی قیمت میں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں فرق 0.7 فیصد کے برابر ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے اور انٹر بینک میں 305 روپے کا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.98 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 5 روپے کی […]
![]()









