نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 31 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ نیپرا کےمطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا […]
![]()
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کردی Read More »









