جیل کے کمرے میں دن کو مکھیاں اور رات کو کیڑے ہوتے ہیں: عمران خان کی وکیل سے گفتگو
اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل نعیم حیدر کی ملاقات کرادی گئی۔ سابق وزیراعظم نے پاور آف اٹارنی اور وکالت نامے پر دستخط کردیے۔ عمران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نعیم حیدرپنجوتھہ کا کہنا تھا کہ ہم استدعا کرتے رہے کہ ہماری ملاقات 9 […]
![]()
جیل کے کمرے میں دن کو مکھیاں اور رات کو کیڑے ہوتے ہیں: عمران خان کی وکیل سے گفتگو Read More »









