عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان
ملک میں بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان سامنے آیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت ہوئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں […]
![]()
عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان Read More »









