Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا

راولپنڈی: منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی […]

Loading

منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا Read More »

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہےکہ چین ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں چینی سفیر نے بلوچستان

Loading

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر Read More »

اٹوٹ رشتوں اور لازوال محبتوں کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر  یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔  آج یوم کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے،  مظفر آباد میں صبح 9 اور 10  بجے کے درمیان سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ آج

Loading

اٹوٹ رشتوں اور لازوال محبتوں کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے Read More »

بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم

بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ ان کی نسلیں بھی بھول نہ پائیں گی لہٰذا بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں

Loading

بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم Read More »

بسنت: پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر صوبے بھر میں 6 اور 7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان  کردیا۔  پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔  پتنگ اور ڈور

Loading

بسنت: پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے  عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا

Loading

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ Read More »

وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی

کرم: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی۔ سہیل آفریدی نے امدادی رقم ایک لاکھ 10 ہزار سے بڑھا کر  2 لاکھ 30 ہزار روپے اور  قبائلی بے گھر افراد کے دوہرے پتے کے مسئلے کوحل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر

Loading

وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی Read More »

پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق

پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا

Loading

پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق Read More »

عدم اعتماد کا معاملہ: اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی

 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عدم اعتماد سے متعلق سوال پر کہا ہےکہ اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے  کہا کہ جہاں کوتاہی نظر آئے گی وہاں افسر کے خلاف کارروائی ہوئی، شہرمیں الزام ایک ادارہ دوسرے ادارے پر اور ایک

Loading

عدم اعتماد کا معاملہ: اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی Read More »

ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے: علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ

Loading

ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے: علیمہ خان Read More »