اقرارالحسن اپنی سیاسی جماعت کا نام اور جھنڈا سامنے لے آئے
معروف اینکر اور ’سرِعام فلاحی گروپ‘ کے سربراہ سید اقرار الحسن نے ایک نئی یوتھ سینٹرڈ عوامی تحریک اور سیاسی جماعت ’پاکستان عوام راج تحریک‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں اس حوالے سے جمعرات کو منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی جماعت […]
![]()
اقرارالحسن اپنی سیاسی جماعت کا نام اور جھنڈا سامنے لے آئے Read More »









