Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات، داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری  سے فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  نے ملاقات کی، اس دوران  صدر مملکت  اور  فیلڈ مارشل کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال  پرگفتگو ہوئی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیےکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی صدر مملکت سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، ملاقات میں فیلڈ مارشل نے صدرمملکت […]

Loading

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات، داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو Read More »

‘اس کی توقع نہیں تھی ‘، وزیراعظم کی جانب سے تعریفیں سن کر ٹرمپ کا دل باغ باغ ہوگیا

‘اس کی توقع نہیں تھی ‘، وزیراعظم کی جانب سے تعریفیں سن کر ٹرمپ کا دل باغ باغ ہوگیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شرم الشیخ: وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا علم بردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر نے جنوبی ایشیا میں امن قائم کرکے لاکھوں زندگیاں

Loading

‘اس کی توقع نہیں تھی ‘، وزیراعظم کی جانب سے تعریفیں سن کر ٹرمپ کا دل باغ باغ ہوگیا Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا

شرم الشیخ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا۔ مصر میں غزہ امن سربراہ اجلاس میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک مصر، ترکیے قطر اور امریکا نے دستخط کردیے۔ دستخط کی تقریب کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر عالمی رہنماؤں نے مشترکہ پریس

Loading

امریکی صدر ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا Read More »

افغانستان سے مذاکرات کیلئےقبائلی عمائدین اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دیاجائے: شاہد خٹک

رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے افغانستان سے مذاکرات کیلئےقبائلی عمائدین اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔  شاہد خٹک نے کہا کہ امن کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار  ہيں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت ایک ایسا وفد تشکیل دے

Loading

افغانستان سے مذاکرات کیلئےقبائلی عمائدین اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دیاجائے: شاہد خٹک Read More »

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت

 وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی معاون وزیرخزانہ رابرٹ کیپ روتھ سمیت دیگر حکام سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خزانہ نے امریکی حکام کو پاکستان کی مضبوط معاشی بنیادوں، ورچوئل اثاثوں سے متعلق قانون سازی

Loading

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ: پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں  نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر گئے ہے وہ کل 2 بجے واپس آئیں

Loading

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ: پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پشاور: اپوزیشن لیڈر خیبرپختونختوا اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  اپوزیشن لیڈر کے پی نے کہا کہ ہم توکل تک سمجھ رہے تھےکہ استعفیٰ منظور ہوا، اس لیے امیدواروں نےکاغذات جمع کروائے اور امیدوار سامنے لائے۔  ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ  ان

Loading

اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کیخلاف عدالت جانے کا اعلان Read More »

26ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نہ بنتے: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر 26 ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو  یحییٰ  آفریدی چیف جسٹس نہ بن پاتے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف

Loading

26ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نہ بنتے: جسٹس جمال مندوخیل Read More »

افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عوام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا: سہیل آفریدی

پشاور: نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی اور  جہاں دہشتگردی ہے اس کا حل یہ ہے کہ اس علاقے کے مشران کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ میں بانی پی ٹی

Loading

افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عوام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا: سہیل آفریدی Read More »

وزیراعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے مصر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچے جہاں ائیر پورٹ پر مصر کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم و

Loading

وزیراعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے Read More »