Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے […]

Loading

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباؤ موجود ہے اور یہ سسٹم7 سے 11 ستمبر تک سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس سسٹم کے تحت سندھ میں معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے

Loading

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 881 ہوگئی: این ڈی ایم اے

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 881 افراد جاں بحق اور 1176 زخمی ہوئے جن میں

Loading

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 881 ہوگئی: این ڈی ایم اے Read More »

ہیڈ سنگنائی پرپانی کی سطح بڑھی تو اگلے 6 گھنٹے انتہائی اہم ہونگے: ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور: ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہےکہ ہیڈ سنگنائی پرپانی کی سطح بڑھی تو اگلے 6 گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے۔ سیلاب کی صورتحال پر لاہور میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے عرفان علی کاٹھیا نے کہاکہ سیلابی پانی اس وقت بہاولپور اور بہاولنگر میں داخل ہوچکا ہے، امید ہے کہ 5

Loading

ہیڈ سنگنائی پرپانی کی سطح بڑھی تو اگلے 6 گھنٹے انتہائی اہم ہونگے: ڈی جی پی ڈی ایم اے Read More »

پاکستان کی جامع مذاکرات کی نگرانی کیلئے چین کو دعوت، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت حمایت کرتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو بلٹ ٹرین کے ذریعے تیانجن سے چینی دارالحکومت بیجنگ

Loading

پاکستان کی جامع مذاکرات کی نگرانی کیلئے چین کو دعوت، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: چینی صدر Read More »

کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے۔  اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مریم نوازنے سیلاب کے دوران کال کی اس پر ان کا شکریہ ادا کیا تھا،

Loading

کالا باغ جیسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے: علی امین گنڈاپور Read More »

غزہ میں صحافیوں کا قتل، دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کردیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کردیا۔  غزہ میں 2 سال سے جاری اسرائیلی حملوں اور صحافیوں کے قتل عام کے خلاف اس منفرد مگر طاقتور احتجاج کا اہتمام صحافیوں کی حقوق

Loading

غزہ میں صحافیوں کا قتل، دنیا بھر کے 250 میڈیا آؤٹ لیٹس نے اپنے فرنٹ پیجز اور پروگرامز کو بلیک آؤٹ کردیا Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ واپس بھجوادی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو واپس بھیج دی۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2023-24کی سالانہ آڈٹ رپورٹ، جس میں 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا تھا وہ ایک نئے تنازع کا باعث

Loading

اسپیکر قومی اسمبلی نے 3 لاکھ 75 ہزار ارب روپے کی متنازع آڈٹ رپورٹ واپس بھجوادی Read More »

ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملوں اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔  چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور  پرامن ایٹمی توانائی تک مساوی رسائی پر زور دیتےہوئے کہا گیا

Loading

ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت Read More »

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی: گلگت بلتستان کے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب اس وقت  پیش آیاجب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز  پر تھا۔ آئی ایس پی

Loading

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید Read More »