شیخ احسان اللہ رحمان نے ربیع الاول کے با برکت مہینے میں اپنی رہائش گاہ پر محبوب دوستوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا
جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کے امام و خطیب مولانا حافظ محمد عمران قادری عمرہ کی سعادت کے لئے9 ستمبر کو حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔