جاوید ثناء مرحوم کی نماز جنازہ ، علامہ عمران قادری کی امامت میں غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں ادا کردی گئی،