Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

گینڈا

جج:(ملزم سے)”تم نے اس آدمی کے منہ پر گھونسا کیوں مارا؟“ ملزم :” جناب اس نے آج سے دو سال پہلے مجھے گینڈا کہا تھا۔ “ جج:” اگر دو سال پہلے کہا تھا تو اب مارنے کا کیا جواز تھا؟“ ملزم :”جناب میں نے آج ہی گینڈا دیکھا ہے۔ “

Loading

گینڈا Read More »

شیدائی

ایک گرم جوش شیدائی نے اپنی محبوبہ سے کہا۔ ”آوٴ ہم آزمائشی شادی کر لیں۔ اگر ہم نے محسوس کیا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے تو ہم کو الگ ہو جانے کا اختیار ہو گا۔“ محبوبہ نے کہا ”تمہاری تجویز بھی اچھی ہے۔ لیکن اس بے چاری غلطی کا کیا ہو گا؟“

Loading

شیدائی Read More »

کرنل صاحب

ایک صاحب ملٹری پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے انٹرویو دینے گئے۔ کرنل صاحب نے پوچھا:”آپ کا نام؟“۔ امید وار نے جواب دیا:”ایم پی یعنی مجیب پرویز“۔ کرنل صاحب : ”باپ کا نام؟“۔ امیدوار: ”ایم پی یعنی مرزا پہلوان“۔ کرنل صاحب:”کس شہر میں رہتے ہیں“۔ امیدوار:”ایم پی یعنی ملٹری پولیس میں بھرتی کے لیے“۔ کرنل

Loading

کرنل صاحب Read More »