Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

تیز گام

تیز گام مسافر ٹرین میں دو مسافر سفر کر رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا ” یار تم دن میں کتنی بار داڑھی بناتے ہو؟” صرف ایک بار“ اس نے جواب دیا۔ ”میں تو دس پندرہ بار شیو کرتا ہوں “ پہلا بولا ”آپ عجیب آدمی ہیں؟ دوسرے نے کہا ۔”اس میں عجیب کیا […]

Loading

تیز گام Read More »

سردار جی

سردار جی بتا رہے تھے۔ ”کل میں نے تیر کر دریا پار کرنے کا ارادہ کیا لیکن بالکل درمیان میں پہنچ کر تھک گیا۔“ ”پھر کیا ہوا؟“ ”ہونا کیا تھا… میں درمیان سے پلٹ کر پھر اسی کنارے پر آ گیا۔“ سردار جی نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔

Loading

سردار جی Read More »

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔

Loading

مجرم Read More »

ٹکٹ

ایک میاں بیوی کو ایک فلم کے ٹکٹ بذریعہ ڈاک ملے‘ بھجینے والے کا نام اور پتہ درج نہیں تھا۔ شوہر کا دعویٰ تھا کہ یہ ٹکٹ یقیناً اس کے کسی دوست نے بھیجے ہیں جبکہ بیوی کا اصرار تھا کہ یہ اس کی کسی سہیلی نے بھیجے ہیں آخر کار فلم کا وقت ہونے

Loading

ٹکٹ Read More »

شرمانے کی ایکٹنگ

شرمانے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے ایک لڑکی اپنے عاشق سے بولی۔ ”او توبہ! کیسی باتیں کر رہے ہو امجد! مجھے شرم آ رہی ہے۔“ امجد بولا”ہونہہ شرم آ رہی ہے گھر سے نکلتے ہوئے یہ سوچتیں کہ تم اپنے عاشق سے ملنے جا رہی ہو دادا حضور سے نہیں۔

Loading

شرمانے کی ایکٹنگ Read More »

دو بچے

ایک کنوراہ نوجوان ایک ریسٹوران میں بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ کہ یکایک اس کی نظر اپنے سامنے رکھے ہوئے ابلے ہوئے انڈے پر گئی اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا۔۔۔کہ اس پر کچھ لکھا ہوا تھا۔ اس نے غور سے تحریر کو دیکھا اور پڑھا ۔ لکھا تھا اگر اس تحریر پر

Loading

دو بچے Read More »

ٹرین

ایک مرتبہ انڈیا میں ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے نیچے 250 افراد آ کر کچلے گئے۔ مرنے کی خبر پورے ملک میں پھیل گئی اور پولیس کے ساتھ ساتھ جائے حادثہ پر صحافیوں نے بھی دھاوا بول دیا۔ مرنے والے سبھی سکھ تھے۔ ایک سردار جی صرف زندہ بچے تھے۔ صحافی حضرات سردار جی سے

Loading

ٹرین Read More »

ایک بادشاہ

ایک بادشاہ نے میدان جنگ میں سپاہی کی دلیری پر خوش ہو کر انعام و اکرام دیا اور پوچھا۔ ”عمر میں سب سے بڑی دلیری کی بات تم نے کون سی کی ہے؟“۔ ”عالی جاہ…!“ سپاہی نے دست بستہ عرض کیا۔ ”میں نے بارہ برس اپنی بیوی کے ساتھ گزارہ کیا ہے۔“

Loading

ایک بادشاہ Read More »