Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

امتحان ہال

امتحان ہال میں ایک لڑکے کو پریشان دیکھ کر استاد نے لڑکے سے پوچھا۔ ”کیا سوال بہت مشکل ہے؟“ لڑکے نے جواب دیا۔ ”جی نہیں۔“ استاد نے پوچھا۔ ”تو پھر چپ چاپ کیوں بیٹھے ہو؟“ لڑکا بولا۔ ”جناب! سوچ رہا ہوں کہ اس سوال کا جواب میری کون سی جیب میں ہے۔“

Loading

امتحان ہال Read More »

بوڑھی عورت

ایک بوڑھی عورت نیند نہ آنے کے مرض میں گرفتار تھی ڈاکٹروں سے مایوس ہو کر وہ ایک ماہر ہپناٹزم کے پاس گئی وہ بھی انہیں بٹھا کر بہت دیر تک ”آپ سو رہی ہیں‘ آپ کو نیند آ ہی ہے‘ وغیرہ کہتا رہا مگر بات نہ بنی۔ بالآخر اس نے پسینہ پونجھتے ہوئے کہا:”میں

Loading

بوڑھی عورت Read More »

پاگل خانے میں‌ تقریر

کسی پاگل خانے میں پاگلوں کے بیچ ایک اچھے خاصے انسان تقریر کر رہے تھے، کچھ دیر بعد ایک پاگل نے کہا۔ ”اب بند کرو یہ بکواس ہم بور ہو چکے ہیں۔ “ یہ سن کر وہ صاحب گھبراگئے۔ پاگل خانے کے سپر نٹنڈ نٹ نے کہا۔ ”جناب آپ برا نہ مانئے یہ تو پاگل

Loading

پاگل خانے میں‌ تقریر Read More »

کنجوس زمیندار

کنجوس زمیندار کا رندہ روزانہ اپنی محبوبہ سے ملنے جاتا تو لالٹین ساتھ لے جاتا۔ زمیندار کو بڑا گراں گزرتا کہ وہ اتنا مٹی کا تیل خرچ کر آتا ہے۔ اس کے خیال میں یہ فضول خرچی تھی۔ ایک روز وہ کارندے کو ڈانٹے ہوئے بولا۔ ”ایک تو تم لوگوں میں عقل نام کی نہیں

Loading

کنجوس زمیندار Read More »

دو خواتین

ایک دفعہ دو خواتین ایک پارک میں بیٹھی باتیں کر رہی تھیں کہ ایک بچہ سائیکل پر سوار ان کے سامنے سے گزار اور بولا ”امی! دیکھیں میں ایک ہاتھ کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔ تھوڑی دیر بعد وہ سائیکل چلاتا ہوا آیا اور بولا:”امی! دیکھیں میں دونوں ہاتھوں کے بغیر سائیکل چلا رہا

Loading

دو خواتین Read More »

مجید لاہوری

مجید لاہوری ایک دلچسپ انسان اور عظیم شاعر تھے۔ ایک بار وہ مشاعرے میں بیٹھے پڑھنے والے شاعروں پر پھبتیاں کس رہے تھے ایک کہنہ مشق بزرگ شاعر کی باری آ گئی مشاعرے میں”بات کیا کیا رات کیا کیا“ کی زمین پر اشعار پڑھے جا رہے تھے بزرگ شاعر نے پہلا مصرع پڑھا یہ دل

Loading

مجید لاہوری Read More »