Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

سیٹھ

سیٹھ اعظم کی شہر میں لوہے کی بڑی دکان تھی۔ وہ بڑے مزے سے چار پائی پر لیٹے حقہ کے کش لگا رہا تھا۔ اچانک فون کی گھنٹی نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا۔ ایک اجنبی آواز ابھری۔ ”ہیلو! آپ کون اور کہاں سے بات کر رہے ہیں؟“ جی میں سیٹھ اعظم ہوں اور

Loading

سیٹھ Read More »

شاہراہ

شہر مصروف ترین شاہراہ پر عین وسط میں ایک پٹھان نے اپنی سائیکل روک کر سٹینڈ پر کھڑی کر دی اور ایک دم سے ٹفن ہاتھ میں لے کر کھول کر دیکھنے لگا۔ رش تھا ٹریفک جام ہو گئی۔ ایک صاحب گاڑی سے اترے اور اس کے پاس آ کر انتہائی غصے سے بولے۔ خان

Loading

شاہراہ Read More »

پانچ سو روپے

ایک صاحب نے پانچ سو روپے والے دو انعامی بانڈ خریدے۔ بانڈ کا نتیجہ آنے پر اُس نے اپنے بیٹے سے کہا۔ ”ارے پیو! فرسٹ اور سیکنڈ پرائز میں نمبر دیکھنا“۔ بیٹے نے نتیجے کے نمبروں سے بانڈ کے نمبر ملائے اور کہا ”ابو! بینک والوں نے ہمارے بانڈ کے چھ کے چھ نمبر بدل

Loading

پانچ سو روپے Read More »

رنگ

ضرورت مند بیوہ کی کو خون کی ضرورت تھی ایک کنجوس نے اپنا خون دے کر اس کی جان بچائی۔ بیوہ بہت خوش ہوئی۔ اس نے کنجوس کو ایک ہزار روپے انعام دیا۔ کچھ ہی دنوں بعد بیوہ کو دوبارہ خون کی ضرورت پڑی۔ کنجوس کو پانچ سو روپے دیے۔ حسن اتفاق سے بیوہ کو

Loading

رنگ Read More »

درخواست

ایک لڑکا سائیکل پر اسکول جا رہا تھا کہ راستے میں بارش ہو گئی اور وہ گر پڑا لہٰذا اس نے سوچا کہ اسکول پہنچنے میں دیر ہو جائے گی۔ اس لئے کیوں نہ چھٹی کی درخواست دے دوں۔ اس نے لکھا۔ مائی ڈئیر ماسٹر، ہپ ہپ واٹر۔ چھم چھم ہو گیا دھڑم سو آئی

Loading

درخواست Read More »

ایک صاحب کی پانچوں انگلیاں

ایک صاحب کی پانچ انگلیاں گھوڑے نے چبا ڈالیں ہسپتال میں ان کے دوست عیادت کرنے آئے تو انہوں نے سوال کیا۔ ”تمہیں گھوڑے کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی“ ”دراصل میں دیکھنا چاہتا تھا کہ گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں لیکن گھوڑے نے یہ جاننے کے لئے

Loading

ایک صاحب کی پانچوں انگلیاں Read More »