Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

آج میری ساس آ رہی ہے

آج میری ساس آ رہی ہے دو ہفتے قیام کرنے کا ارادہ ہے … مالک نے نوکر کو بتاتے ہوئے ساس کی پسند کے کھانوں کی فہرست تھما دی۔ ’جی ! میں سمجھ گیا۔ آج ہی سے اس فہرست کے مطابق عمل ہو گا …“ نوکر مستعدی سے بولا۔”کیسا عمل؟“ یہی کہ اس فہرست کے

Loading

آج میری ساس آ رہی ہے Read More »

بھکاری

بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔ ”صاحب! تین روپے دے دو مجھے کھانا کھانا ہے۔“ وہ صاحب بولے۔ ”ٹماٹر کھاوٴ“ بھکاری پھر بولا۔ ”صاحب! تین روپے دے دو“آدمی پھر بولا۔ ٹماٹر کھاوٴ؟ بھکاری نے برابر والے آدمی سے کہا۔ ”میں اس سے روٹی کے پیسے مانگ رہا ہوں یہ کہہ

Loading

بھکاری Read More »

یار

”یار! جب سے میری بیوی مجھے چھوڑ کر گئی ہے میں ایک دن بھی چین کی نیند نہیں سو سکا۔“ ”اس کی یاد ستاتی ہو گی؟“ دوسرے نے جواب دیا۔ ”نہیں یار! یہ بات نہیں ہرگز نہیں … دراصل وہ اپنے ساتھ جہیز میں ملا ہوا بیڈ اور بستر بھی لے گئی ہے۔“

Loading

یار Read More »

کسی نے مچھروں سے پوچھا

کسی نے مچھروں سے پوچھا۔ ”کیا وجہ ہے کہ آپ صرف سردیوں میں آتے ہیں۔ گرمیوں میں کیوں نہیں آتے؟“ ایک معمر مچھر نے جواب دیا۔ ”سردیوں میں ہماری کونسی عزت افزائی ہوتی ہے جو ہم گرمیوں میں بھی آجائیں۔“

Loading

کسی نے مچھروں سے پوچھا Read More »