Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

دو آدمی

دو آدمی ایک باغ میں عجیب کھیل کھیل رہے تھے۔ ایک آدمی ایک جگہ گڑھا کھودتا اور آگے بڑھ کر دوسرا گڑھا کھودنا شروع کر دیتا‘ دوسرا آدمی مٹی ڈال کر گڑھا بند کر دیتا۔ پوچھنے پر بتایا گیا۔ ”ہم تین آدمی ہوتے ہیں۔ میں گڑھا کھودتا ہوں دوسرا بیج ڈالتا ہے اور تیسرا مٹی […]

Loading

دو آدمی Read More »

استاد شاگرد سے

استاد: (شاگرد سے) تمہارا تعلق کس خاندان سے ہے؟ شاگرد: جناب! میرا تعلق جانوروں کے خاندان سے ہے۔ استاد: (حیرت سے) وہ کیسے؟ شاگرد: جناب! وہ اس طرح کہ ابو مجھے الو کہتے ہیں تو امی گدھا کہتی ہیں جبکہ دادا جان کہتے ہیں کہ میرا بیٹا شیر ہے شیر۔

Loading

استاد شاگرد سے Read More »

ٹپ

ایک کنجوس نے ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد بیرے کو ٹپ نہ دی۔ بیرے نے ٹپ کا مطالبہ کیا تو کنجوس نے کہا:” ہمارے مذہب اسلام میں ٹپ دینا جائز نہیں ہے۔ “ بیرے نے عاجزی سے کہا:”تو جناب! اس پر جتنی زکوٰة بنتی ہے،وہی دے دیں۔

Loading

ٹپ Read More »

شور

ایک صاحب سے ہوٹل کے منیجر نے کہا براہ کرم ہوٹل کا کمرہ آج ہی خالی کر دیجئے رات گئے بہت زیادہ شور مچانے سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ وہ صاحب بولے مگر میں نے رات کو ذرا بھی شور نہیں مچایا تھا۔ منیجر نے کہا آپ نے تو نہیں مگر ان لوگوں نے

Loading

شور Read More »

حلوہ

شرط لگا کر حلوہ کھانے والے چار آدمیوں میں سے تین بے ہوش ہو گئے تو چوتھا زور زور سے رونے لگا۔ لوگوں نے اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو اس آدمی نے کہا”اگر میں بھی بے ہوش ہو گیا تو باقی کا حلوہ کون کھائے گا۔ “

Loading

حلوہ Read More »

بلیڈ

یہودیوں کے بار ے میں یہ بات مشہور ہے کہ بڑے کنجوس ہوتے ہیں۔ ایک یہودی لڑکامحاذ جنگ سے واپس آیا، استقبال کے لئے آئے ہوئے اپنے باپ اور بڑے بھائی کی بڑھی ہوئی داڑھیاں دیکھ کر اسے بہت تعجب ہوا اور اس نے حیران ہو کر پوچھا”یہ آپ لوگوں نے داڑھیاں کیوں بڑھا رکھی

Loading

بلیڈ Read More »

پالتو کتا

ایک صاحب بہت غصے سے چلا رہے تھے۔ ”آج میں اپنے کتے کو جان سے مار دوں گا“ کسی نے پوچھا” اس کا قصور کیا ہے؟“وہ صاحب کہنے لگے”قصور پوچھتے ہیں آپ ‘ میں نے مرغی پالی تو وہ کھا گیا۔ طوطا رکھا تو اسے زخمی کر دیا۔ خرگوش رکھے ان کو بھگا دیا۔ اب

Loading

پالتو کتا Read More »

جیسے کو تیسا

دو دوست بہت چالاک تھے انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا کہ بوگی میں سانپ آیا ہے تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے۔ دونوں دوست جلدی سے ٹرین میں سوار ہوئے اور برتھ پر سوگئے جب ان

Loading

جیسے کو تیسا Read More »

عورتوں کی سیٹ

سر دار پر نام سنگھ نے ایک روز ، دن ڈھلنے سے پہلے ہی شراب چڑھالی تھی، اسے کہیں جانا تھا، بس میں سوار ہوا تو اسے کوئی سیٹ خالی نظر نہ آئی، عورتوں کے لئے مخصوص ایک سیٹ خالی نظر آئی، وہ اس پر ہی براجمان ہو گیا۔ اگلے سٹاپ پر ایک سر دارنی

Loading

عورتوں کی سیٹ Read More »