Daily Roshni News

اداکار شکیل طویل علالت کے بعد کراچی میں رحلت فرما گئے۔۔۔۔

اداکار شکیل

طویل علالت کے بعد 85سال  کی عمر میں

کراچی میں رحلت فرما گئے۔۔۔۔!!

نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کے نامور اداکار شکیل احمد علالت کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے،ذرائع کے مطابق ان کے دل کا بائی پاس آپریشن ہو چکا تھا مگر مکمل صحت یابی نہیں ہوئی ، آخر کار بروز جمعرات29جون 2023کو طویل علالت کے بعد85سال کی عمر میں شہر کراچی پاکستان میں رحلت فرما گئے ۔ادارہ ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل مرحوم کے لئے دعاگو ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی آگے کی منازل کو آسان فرما کر اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین۔

Loading