Daily Roshni News

احسن تقویم شعور میں شیطان کا عمل دخل نہیں ہے۔

واضح کر دوں،
جب تک کوئی بھی انسان اسفل السافلین ڈیٹا کو ختم کر کے احسن تقویم شعور حاصل نہ کرے اس وقت تک اللہ کا نور انسان پر ظاہر نہیں ھوتا۔

احسن تقویم شعور میں شیطان کا عمل دخل نہیں ہے۔

احسن تقویم شعور میں انسان جھوٹ نہیں بول سکتا۔

انسان طاغوت کی اطاعت نہیں کرتا۔

انسان سے صرف اعمال صالح ہی ھوتے ہیں۔

اس پوزیشن کے بعد وہ نور ازل انسان پر چمکتا ہے۔

جس کے بعد حقیقی عرفان خودی کا سفر شروع ھوتا ہے۔

روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ
قائم مقام سربراہ کل حقیقی سلاسل عالیہ

اگر آپ حقیقی مرشد کی تلاش میں ہیں اور روحانی سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک دفعہ کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا (مصنف: سید ظہیر حسین شاہ) ضرور پڑھنی چاہیے۔

ممکن ہے کہ آپ کی تلاش ختم ہو جائے۔

فری پی ڈی ایف کتاب حاصل کرنے کے لیے اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں۔

تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔

اور پوسٹ کو آگے شئیر کریں تا کہ کسی معرفت کے متلاشی تک پہنچ جائے۔

شکریہ

Loading